کترینہ کیف نے فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کی ہدایتکار بننے کی خواہشمند

جمعہ 7 جولائی 2017 16:33

کترینہ کیف نے فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘ کے ہندی ریمیک کی ہدایتکار بننے کی خواہشمند
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارزکے ہندی ریمیک کی ہدایتکار بننے کی خواہشمند ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے فلم’’ جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر کے دوران کہا کہ کترینہ کی فلم ’’دی فالٹ ان آور سٹارز‘‘(کے ہندی ریمیک کی ہدایتکاری دینے کی خواہش مند ہیں اور ایک وقت تھا جب انہوں نے فلم کے لئے بطور ہدایتکار ایک ناول کو اپنانے سے متعلق سوچااور انہوں نے 10 سین بھی لکھے جو بہت زبردست تھے۔واضح رہے کہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی فلم جگا جاسوس ‘‘14 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 07/07/2017 - 16:33:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :