شاہ رخ اور انوشکا ’’کپل شرما شو‘‘ کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
اتوار 9 جولائی 2017 13:50
(جاری ہے)
اتوار کو بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور انوشکا شرما اپنی نئی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیر کے سلسلے میں دی کپل شرما شو میں شرکت کے لیے سیٹ پر پہنچے تاہم شو کے میزبان کپل شرما کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور وہ شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہی بے ہوش ہوگئے جس کی وجہ سے شوٹنگ منسوخ کردی گئی جبکہ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کو واپس جانا پڑا۔
پروڈکشن ہاؤس میں موجود ایک شخص نے میڈیا کو بتایا کہ کپل شرما پر ان دنوں بہت زیادہ ذہنی دباؤ ہے جس کی وجہ سے ان کی صحت بھی تیزی سے گررہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کامیڈین سنیل گروور سے جھگڑے اور ان کے شو چھوڑنے کے بعد کپل شرما شو کی مقبولیت میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور کپل شرما اپنے شوکی مقبولیت کو برقرار رکھنے کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Ewan McGregor
Ryan Hurst
Lata Mangeshkar
Michiel Huisman
Kesha
Tom Cruise
Dianna Agron
laiba bangash
Amanda Bynes
Linda Hamilton
Suhaee Abro
guru randhawa
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ