فلمساز کرن جوہر نے دوستوں کے ساتھ لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

بدھ 19 جولائی 2017 20:21

فلمساز کرن جوہر نے دوستوں کے ساتھ لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2017ء)بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے فلمی دوستوں کے ساتھ نیویارک میں لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر ان دنوں نیویارک میں ہیں۔ انہوں نے فلمی دنیا میں قریبی دوستوں اداکار ریتھک روشن، سونالی بندرے، گوری خان اور سوزانے خان کے ساتھ نیویارک میں لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہے۔

وقت اشاعت : 19/07/2017 - 20:21:36