اپنی جڑوں سے جڑے رہنا چاہتا ہوں ،فرحان اختر

جمعہ 18 اگست 2017 19:00

اپنی جڑوں سے جڑے رہنا چاہتا ہوں ،فرحان اختر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء)بالی وڈ فلمساز و اداکار فرحان اخترنے کہا ہے کہ وہ اپنی جڑوں سے جڑے رہنا چاہتے ہیںاور اپنے آبائو اجداد کے طورطریقوں کو سیکھنا چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرحان اخترنے حال ہی میں اپنے آبائی گائوں خیر آباد کا دورہ کیا اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جڑوں سے جڑے رہنا چاہتے ہیں ۔اور اپنے آبائو اجداد کے طورطریقوں کو سیکھنا چاہتے ہیں ۔آج کل فرحان اختر فلم لکھنئو سنٹرل کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔فلم میں وہ ایک قیدی کا کردار ادا کرہے ہیں ۔ فلم15ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/08/2017 - 19:00:04