ایلینا ڈی کروز کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ ہوگئی

جمعہ 18 اگست 2017 19:00

ایلینا ڈی کروز کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ ہوگئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء)بالی وڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروز کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد60 ہوگئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایلینا ڈی کروز نے اس بات کا انکشاف اپنے ایک بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوں ہی اپنی محبتوں اور چاہتوں کا اظہار کرتے رہیں۔ایلینا ڈی کروز فلمبادشاہو میں جلوہ گر ہوں گی جو یکم ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔جس میںاجے دیوگن ،عمران ہاشمی اور ایشا گپتا بھی شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 18/08/2017 - 19:00:08