سنیل شیٹھی خاموش کامیڈی فلم میں نظر آئیں گے

بدھ 30 اگست 2017 12:31

سنیل شیٹھی خاموش کامیڈی فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی خاموش کامیڈی فلم میں نظر آئیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اے جیٹلمین‘‘ کے بعد طنزو مزاح سے بھرپور خاموش فلم میں نظر آئیں گے،جو ایک منفرد اور عمدہ موضوع پر مبنی ہے لیکن یہ ایک مشکل فلم ہو گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ فلم کے تخلیقی ہدایتکار آننت ماہادیون کے ساتھ کچھ منفرد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/08/2017 - 12:31:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :