کمال ایرانی کی 28ویں برسی 12ستمبر کو منائی جائیگی

ہفتہ 9 ستمبر 2017 14:57

کمال ایرانی کی 28ویں برسی 12ستمبر کو منائی جائیگی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2017ء)ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار کمال ایرانی کی 28ویں برسی 12ستمبر (منگل) کو منائی جائیگی۔

(جاری ہے)

کمال ایرانی نے بے شمار پاکستانی فلموں میں جوہر دکھائے اور ساتھ ہی ٹی وی پر اداکاری بھی کرتے رہے۔ان کی مشہور فلموں میں سوہنی مہینوال،نیاراستہ،بہارو پھول برسائو،آشنہ اور دیگر فلمیں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/09/2017 - 14:57:15