ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں،آمنہ الیاس

لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر میں ثقافتی میلوں کا انعقاد خوش آئند ہے مگر ان میں ماضی کی جھلک نمایاں نہیں ہوتی ،گفتگو

ہفتہ 9 ستمبر 2017 16:24

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں،آمنہ الیاس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2017ء) معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیولز میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اس معیار کی فلمیں
وقت اشاعت : 09/09/2017 - 16:24:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :