فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہو گئی

ہفتہ 16 ستمبر 2017 16:03

فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہو گئی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کی فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہو گئی فلم ریلیز کے سات دنوں میں صرف 11.20کروڑ ہی کما سکی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار شریاس تلپاڈے کی فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ ریلیز کے سات دنوں میں صرف 11.20کروڑ کما نے میں کامیاب ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 16/09/2017 - 16:03:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :