ریواتھی ایس ورما کے فلم کے لئے پریانکا چوپڑا سے رابطے

جمعرات 5 اکتوبر 2017 14:25

ریواتھی ایس ورما کے فلم کے لئے پریانکا چوپڑا سے رابطے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار ریواتھی ایس ورما نے اداکار پریانکا چوپڑا سے بھارت کی معروف اولپمیئن پی ٹی اوشا کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے رابطے بڑھا لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی معروف اولپمیئن پی ٹی اوشا کی زندگی پر بننے والی فلم پر کام جاری ہے جس میں اداکارہ پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ فلم کی موسیقی کے لئے اے آر رحمان سے بھی رابطہ کیا گیا ہے، ہدایتکار نے 100 کروڑ سے بنائی جانے والی فلم کو ہندی ،انگریزی، روسی اور چینی زبانوں میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وقت اشاعت : 05/10/2017 - 14:25:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :