ثناء اور ہمایوں سعید کل پیرس سے وطن واپس پہنچیں گے

بدھ 11 اکتوبر 2017 13:02

ثناء اور ہمایوں سعید کل پیرس سے وطن واپس پہنچیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) فلمسٹار ثناء اور اداکار ہمایوں سعید کل (جمعرات) پیرس سے وطن واپس پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ثناء اور ہمایوں سعید پیرس میں ہونے والی نمائش میں شرکت کے لئے گئے تھے جہاں انہوں نے نمائش میں شرکت کے ساتھ سیرو تفریح بھی کی اور اب وہ آج ( جمعرات ) پاکستان واپس پہنچ جائیںگی۔

(جاری ہے)

کراچی واپسی پر دونوں اپنی شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیں گے۔

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 13:02:55

Rlated Stars :