- Home
- شوبز
- ایک شخص نے اپنا نام بدل کر اپنی پسندیدہ چائے کے نام پر رکھ لیا 85 سالہ نڈر خاتون نے ریٹائرمنٹ ..
ایک شخص نے اپنا نام بدل کر اپنی پسندیدہ چائے کے نام پر رکھ لیا 85 سالہ نڈر خاتون نے ریٹائرمنٹ کے بعد خطرناک ترین شوق پال لیے
امین اکبر اتوار 15 اکتوبر 2017 23:35
ٹرش کا کہنا ہے کہ یہ شوق سڑک عبور کرے سے زیادہ خطرناک نہیں۔ایپلیٹن، آکسفورڈ شائر ، برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ٹرش ایکوریم میں شارک مچھلیوں کے ساتھ بھی تیر چکی ہیں۔
(جاری ہے)
ٹرش کا کہنا ہے کہ انہیں خطروں سے خوف محسوس نہیں ہوتا۔ ٹرش کے شوہر سکاٹس گارڈز میں میجر تھے۔ وہ اپنے بچیوں شینا اور کیتھ کے ساتھ فوجی علاقوں میں رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ آرمی کے میجر کی بیوی ہونے کی وجہ سے مجھے معلوم ہےکہ کونسا خطرہ اصل ہے۔انہوں نے بتایا کہ جب کوئی آپ پر پستول تانتا ہے تو آپ کو معلوم ہو جاتا ہے کہ گن اصلی ہے۔
ٹرش کا کہنا ہے کہ دوسرے ریٹائر افراد بھی اس کی طرح فارغ نہ بیٹھیں بلکہ کوئی اسی طرح کی سرگرمی کریں۔
وقت اشاعت : 15/10/2017 - 23:35:26
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Tom Holland
Taissa Farmiga
Nimrat Kaur
Waseem Abbas
Guy Ritchie
Jaimie Alexander
Farhana maqsood
Stan Lee
Camilla Belle
Nicole Kidman
Jonah Hill
Tanushree Dutta
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا