اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
بدھ 1 مئی 2024 19:28
(جاری ہے)
فلم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے جس میں دیپیکا پولیس کی وردی میں کافی جارحانہ لگ رہی ہیں۔
ایک تصویر میں وہ ہاتھ میں پستول پکڑے مسکرا رہی ہیں اور دوسری تصویر میں غنڈوں کو پیٹتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ دیپیکا کے اس کردار کا تعارف کراتے ہوئے روہت نے سوشل میڈیا پر لکھا ملئے ہماری کاپ یونیورس کی سب سے بے رحم اور پرتشدد افسر شکتی شیٹھی سے، مائی لیڈی سنگھم، دیپیکا پڈوکون سے۔دیپیکا پڈوکون روہت شیٹی کی فلم سیریز میں پہلی خاتون پولیس افسر کا کردار ادا کرنے پر خاصی پرجوش ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neha Sharma
Robert Redford
Kaveeta
rubi anam
Sanjay Leela Bhansali
Salman Shahid
Mandana Karimi
Raj Babbar
Jim Parsons
Vinod Khanna
Janina Gavankar
Stephanie Beatriz
Showbiz News In Urdu
-
ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا سے آسٹریلین ماہر تعلیم ہاجرہ دیمر کن کی ملاقات
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، اشنا شاہ
-
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بغیر آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرلی
-
انفلوئنسر دائود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کر دیا