اداکار شان کی فلم ارتھ کا پہلا گانا ریلیز
سنوار دے خدایا کو پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے
ہفتہ 18 نومبر 2017 17:26
(جاری ہے)
سنوار دے خدایا کو پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے جب کہ اس کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے۔ لہذا ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ گانا شائقین کو پسند نہ آئے یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر گانے نے دھوم مچادی ہے اور شائقین کی جانب سے گانے کو بے حد سراہا جارہا ہے۔
فلم ارتھدراصل بھارتی ہدایت کارمہیش بھٹ کی 1982 میں ریلیز ہوئی فلمارتھکا پاکستانی ورژن ہے ۔ اداکار شان نے مہیش بھٹ سے اس فلم کو دوبارہ بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی اور مہیش بھٹ نے خوشی خوشی اجازت دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں خوشی ہوگی اگر شان میری فلم دوبارہ بنائیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonali bendre
Melissa Fumero
Elle Fanning
Cezanne Khan
Sumbul Iqbal
Rami Malek
Daisy Ridley
Priyanka Chopra
Mary-Louise Parker
Imran Khan
Twinkle Khanna
Saba Qamar
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا