اجے دیوگن فلم ٹوٹل دھمال میں اداکاری کے ساتھ ساتھ معاون پیش کش بھی دیں گے
پیر 1 جنوری 2018 18:00
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں اجے دیوگن بارے فلم ٹوٹل دھمال بارے کچھ خبریں گردش کر رہی تھیں جس پر اندرا کمار نے اس بارے بات کی تو انہوں نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ۔ فلم پر رواں سال کے آغازمیں کام شروع کیا جائے گا فلم رواں سال دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں انیل کپور، مادھوری ڈکشٹ، ریتش دیشمکھ، ارشد وارثی اور اجے دیوگن شامل ہیں۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Preity Zinta
Sanam Marvi
Sarmad Sultan Khoosat
Elli Avram
Mehwish Hayat
Sonia Khan
Noor Jehan
huma amir shah
Ameesha Patel
Bruce Lee
Amna IIyas
Anna Kendrick
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع