پائوں جمانے کیلئے سخت محنت کی ،کترینہ کیف
بدھ 28 مارچ 2018 22:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انہیں کریئر کے ابتدائی دنوں میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وہ سخت دبائو کا شکار بھی رہیں۔
انہوں نے انڈسٹری میں موجود لوگوں کے رویوں اور عمل سے بہت کچھ سیکھا اور انہیں جان کر انہوں نے انڈسٹری میں اچھی کامیابی حاصل کی۔انڈسٹری میں پائوں جمانے کے لئے سخت محنت اور لگن سے کام لیا۔انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے وہ اپنے 15 سالہ فلمی کریئر پر کتاب لکھیں۔کترینہ نے کہا کہ ابتدا سے ہی ان کا مقصد بالی وڈ میں خود کو منوانا تھا۔Famous Showbiz Stars
Jorja Fox
Lisa Haydon
Parineeti Chopra
Gul Panra
Miles Teller
Meryl Streep
Nadia Afgan
Alishba Yousuf
Arzo Khan
Bilal Abbas
Tahir shah singer
Bradley Cooper
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید