شفقت امانت علی کا لندن میں شاندار کانسرٹ، مداح جھوم اٹھے
گلوکار اپریل کے پہلے ہفتہ میں لندن کے مشہور نیچرل ہسٹڑی میوزیم میں کانسرٹ کریں گے
ہفتہ 31 مارچ 2018 15:51
(جاری ہے)
شفقت امانت علی نے لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کا بھی دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات لیبر لیڈر جیرمی کوربین سے بھی ہوئی۔
گلوکار اپریل کے پہلے ہفتہ میں لندن کے مشہور نیچرل ہسٹڑی میوزیم میں کانسرٹ کریں گے۔واضح رہے کہ شفقت امانت علی، معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بعد پاکستان کے دوسرے گلوکار ہیں جو اس میوزیم میں پرفارم کریں گے۔پاکستان میں میوزک کانسرٹس کے انعقاد کے حوالے سے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ ملک میں حالات ایسے ہوگئے تھے کہ لائیو میوزک ختم ہوچکا تھا تاہم اب حالات میں تبدیلی آگئی ہے اور ایک بار پھر کانسرٹس کا دور شروع ہوگیا ہے۔انہوںنے کہاکہ انہیں ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑا جب میوزک البم فروخت کرنے پر دھمکیاں موصول ہوتی تھیں تاہم اب ڈراموں اور فلموں کے لیے میوزک البمز خریدی جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ شفقت امانت علی پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Simon Pegg
Natalie Alyn Lind
Zara Noor Abbas
James McAvoy
Shahood Alvi
saleena sipra
Emily Kinney
Khalid Abbas Dar
Lucky Ali
Bethany Joy Lenz
Arshad Mehmood
Paul Dano
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا