شفقت امانت علی کا لندن میں شاندار کانسرٹ، مداح جھوم اٹھے
گلوکار اپریل کے پہلے ہفتہ میں لندن کے مشہور نیچرل ہسٹڑی میوزیم میں کانسرٹ کریں گے
ہفتہ 31 مارچ 2018 15:51
(جاری ہے)
شفقت امانت علی نے لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کا بھی دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات لیبر لیڈر جیرمی کوربین سے بھی ہوئی۔
گلوکار اپریل کے پہلے ہفتہ میں لندن کے مشہور نیچرل ہسٹڑی میوزیم میں کانسرٹ کریں گے۔واضح رہے کہ شفقت امانت علی، معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بعد پاکستان کے دوسرے گلوکار ہیں جو اس میوزیم میں پرفارم کریں گے۔پاکستان میں میوزک کانسرٹس کے انعقاد کے حوالے سے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ ملک میں حالات ایسے ہوگئے تھے کہ لائیو میوزک ختم ہوچکا تھا تاہم اب حالات میں تبدیلی آگئی ہے اور ایک بار پھر کانسرٹس کا دور شروع ہوگیا ہے۔انہوںنے کہاکہ انہیں ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑا جب میوزک البم فروخت کرنے پر دھمکیاں موصول ہوتی تھیں تاہم اب ڈراموں اور فلموں کے لیے میوزک البمز خریدی جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ شفقت امانت علی پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.