کرن سنگھ گروور کی ورزش کرتے ہوئے نئی وڈیو جاری

جمعرات 5 اپریل 2018 11:57

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار کرن سنگھ گروور نے ورزش کرتے ہوئے اپنی نئی وڈیو جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن سنگھ گروور نے ’’ٹائر فلیپنگ‘‘ نامی ورک آئوٹ کی وڈیو انٹرنیٹ پر شئیر کی ہے جس میں وہ بھاری ٹائروں کو اٹھاتے ہوئے، ان پر چھلانگیں لگاتے ہوئے، ان پر چلتے ہوئے اور پش اپس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 05/04/2018 - 11:57:17

Rlated Stars :