بھارتی کامیڈین نے ہمارے سٹیج سے سیکھ کر کامیابیاں حاصلکیں‘نسیم وکی

ہفتہ 7 اپریل 2018 19:08

بھارتی کامیڈین نے ہمارے سٹیج سے سیکھ کر کامیابیاں حاصلکیں‘نسیم وکی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2018ء) ا سٹیج اداکار و ہدایتکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ پاکستانی سٹیج کی ترقی کیلئے اب ہر فنکار کو عملی طور پر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،بھارتی کامیڈین نے ہمارے سٹیج سے سیکھ کر اکامیابیاں حاصل کیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نامور کامیڈین اداکار وسیم وکی نے کہا کہ ماضی میں جو تھیٹر ہمارے ہاں ہوتا تھا اس میں سب سے اہم ڈرامے کا سکرپٹ ہوتا تھا،جس سے ہٹ ہو کر کوئی فنکار ایک لفظ بھی بولنے کا حق نہیں رکھتا تھا۔اور تمام فنکار مکمل ریہرسل کرتے تھے جس سے ڈرامے میں فحاشی کی گنجائش نہیں رہتی تھی اب یہ ہوا کہ سکرپٹ بالکل ختم ہو کر رہ گیا ہی

وقت اشاعت : 07/04/2018 - 19:08:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :