پنجابی فلموں کو فروغ دیکر فلم انڈسڑی کو بچایا جا سکتا ہے،عارف لوہار

ہفتہ 7 اپریل 2018 19:08

پنجابی فلموں کو فروغ دیکر فلم انڈسڑی کو بچایا جا سکتا ہے،عارف لوہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2018ء) فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو فروغ دیکر انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہار ادینے میں پنجاب کا کرداراہم ہوگا‘دنیا میں پاکستانی موسیقی کی کامیابی کا راز صوفیانہ کلام میں ہے،فوک میوزک سے لے کر قوالی جیسے فن نے دنیا بھر میں پاکستان کی موسیقی کو متعارف کرایا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ شائقین پنجابی فلموں کو زیادہ پسند کرتے ہیں اگر ہم نے اپنی فلم انڈسڑی کو سہارا دینا ہے تو اس کیلئے پنجابی فلموں کو فروغ دینا ہوگا

وقت اشاعت : 07/04/2018 - 19:08:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :