کترینہ کیف کی فلم ’’زیرو‘‘؛ادکارہ کی غیر رسمی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
جمعرات 12 اپریل 2018 18:02
(جاری ہے)
جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نامور اداکارہ کترینہ کیف نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ سے دلہن کے حلیے میں لی گئی تصویر جاری کرتے ہوئے آج کیلئے زیرو لکھا ہے،تصویر میں اداکارہ کترینہ کیف ساڑھی،زیورات اور روایتی میک اپ میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔فلم میں اداکار شاہ رخ خان،انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائیگی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cassie Scerbo
Kiran Rao
Halle Berry
Rosario Dawson
Eliza Dushku
January Jones
Rakhi sawant
Mads Mikkelsen
Sadia Khan
Wajid Khan
Babra Sharif
Gina Carano
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی