ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا
مسلح افواج کی وردی کو نیلام کرنا ان کی توہین ہے، شہریوں کا ردعمل
پیر 30 اپریل 2018 12:22
(جاری ہے)
شہری پریت پل سنگھ نے ٹوئنکل کھنہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نیلامی کے لیے پیش کی گئی وردی درحقیقت ایک کپڑے کا ٹکڑا ہے کیوں کہ کسی بھی مسلح افراج کی وردی کو نیلامی سے نہیں بلکہ خون پسینے سے خریدا جا سکتا ہے جب کہ یہ کہنا کہ آپ کے شوہر نے فلم میں نیوی کا لباس زیب تن کیا تھا اس لیے نیلام کیا جارہا ہے تو یہ مسلح افراج کی توہین ہے۔
ایک اور شخص اسمتھ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر نیشنل ایوارڈ، فلم فیئر ایوارڈ یا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کی نیلامی کریں (اگر کوئی ایوارڈ ملا ہی) تو آپ لوگ نام نہاد مقاصد کے لیے کتنے میں نیلامی کریں گیRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sadaf Kanwal
Hashim Nadeem
Rahat Fateh Ali Khan
Ushna Shah
Sangeeta
Charlie Hunnam
Akshara Gowda
Azra Sherwani
Jaya Bachchan
Mads Mikkelsen
Aditi Sarangdhar
Toby Kebbell
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ