اداکارہ کرن کھیر کی مہینوں بعد شوہر انو پم کھیر سے ملاقا ت

اتوار 1 جولائی 2018 13:40

ممبئی۔ یکم جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2018ء) با لی وڈ اداکا رہ و چندی گڑھ کی رکن پا رلیمنٹ کرن کھیر کیمہینوں بعد شوہر بالی وڈ ادا کا ر انو پم کھیر سے ملاقا ت ہو ئی۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق بھا رتی اداکا رہ اور چندی گڑھ کی رکن پا رلیمنٹ کرن کھیرنے اداکا ر و شو ہر انو پم کھیر کے ساتھ ملا قات کے دوران بنائی گئی تصا ویر سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پرشیئر کرتے ہو ئیکہا کہ مہینوں بعدانو پم سے دہلی میں ملا قا ت میںخو شی اور پیا رمحسو س ہوا ۔وا ضح رہے کہ دو نوںکی اپنی پیشہ وارانہ زندگیوں میںمصر وفیت کی وجہ سے طویل عر صہ بعد ملا قا ت ہو ئی۔

وقت اشاعت : 01/07/2018 - 13:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :