روینہ ٹنڈن نے انسٹا گر ام پر ما دھوری ڈکشت کے ساتھ سیلفی شیئر کی

بدھ 25 جولائی 2018 13:16

روینہ ٹنڈن نے انسٹا گر ام پر ما دھوری ڈکشت کے ساتھ سیلفی شیئر کی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2018ء) با لی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انسٹا گر ام اکا ئونٹ پر اداکارہ ما دھوری ڈکشت کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کی ۔

(جاری ہے)

رونیہ ٹنڈن نے سلیفی شیئر کرتے لکھا ہے کہ’’ ایک لمبے عر صہ کے بعد مل کر بہت خو شی ہو ئی،اس دن کا م تفریحی دن جیسا تھا۔

وقت اشاعت : 25/07/2018 - 13:16:24

Rlated Stars :