معاشرے میں تحمل ختم ہونے کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں‘جگن کاظم
جمعہ 27 جولائی 2018 19:16
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے معروف اداکارہ جگن کاظم نے کہا کہ پہلے کئی خاندان چند مرلے کے ایک ہی گھر میں پیار اور محبت سے رہتے تھے لیکن آج کئی کنال کے گھر میں بھی دو خاندان اکٹھے نہیں رہ سکتے۔
انہوں نے کہا کہ اس کیلئے تعلیم کیساتھ اخلاقی تربیت کی بھی ضرورت ہے جس کیلئے سکول بہترین پلیٹ فارم ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام لوگ کھلے دل سے ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، معاشرے میں صبر و تحمل کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کئے جائیں جس سے ہمارے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Esha Gupta
Ali Larter
Olga Kurylenko
Natalie Portman
Pernia Qureshi
jonathan groff
Ahsan Khan
Bradley Cooper
Sarah Jessica Parker
Rihanna
Saheefa Jabbar Khattak
Analeigh Tipton
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی