’’جمیز بانڈ‘‘سلسلے کی 25 ویں فلم کے سکرپٹ رائٹرز نیل پیوروس اور رابرٹ ویڈ ہوں گے

پیر 17 ستمبر 2018 13:45

’’جمیز بانڈ‘‘سلسلے کی 25 ویں فلم کے سکرپٹ رائٹرز نیل پیوروس اور رابرٹ ویڈ ہوں گے
واشنگٹن ڈی سی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) ہالی وڈ کے مشہور فلمی سلسلے ’’جمیز بانڈ‘‘کی 25 ویں فلم کے لئے سکرپٹ لکھنے کی ذمہ داری نیل پیوروس اور رابرٹ ویڈ کو سونپنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

’’جمیز بانڈ‘‘فرنچائز کے مطابق جمیز بانڈ سلسلے کی 25 ویں فلم کا سکرپٹ نیل پیوروس اور رابرٹ ویڈ لکھیں گے جو پہلے بھی جمیز بانڈ سلسلے کی متعدد فلموں کا سکرپٹ لکھ چکے ہیں۔فلم کے ہدایتکار کے طور پہلے ڈینی بوائل کا انتخاب کیا گیا تاہم انھوں نے بعد میں معذرت کر لی جس کے بعد نئے ہدایتکار کی تلاش جاری ہے۔شیڈول کے مطابق فلم کی عکسبندی رواں سال دسمبر میں شروع ہونی ہے اور 2020 کو فلم ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/09/2018 - 13:45:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :