طاہر شبیر فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کا حصہ بن گئے
بدھ 19 ستمبر 2018 12:16
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار طاہر شبیر فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ میں سنگرم سنگھ کا کردار ادا کریں گے جو 1857ء میں برطانوی راج کے خلاف رانی لکشمی بائی کی باغی ٹیم کا اہم حصہ ہے، طاہر شبیر فلم کی عکسبندی رواں ماہ کے آخر تک شروع کریں گے، فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو آئندہ سال 25جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Iqbal Bano
Kabir Bedi
Ruby Rose
Bruce Willis
sultan rahi
Teresa Palmer
Brittany Murphy
Emily Browning
Vivek obroy
Behroze Sabzwari
Mansha Pasha
Ed Skrein
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی