- Home
- شوبز
- صائمہ خان ،ارم چوہدری اور طارق ٹیڈی کا گوجرانوالہ میں ستارہ بیگ ،ساجن عباس اور افتخار ٹھاکر ..
صائمہ خان ،ارم چوہدری اور طارق ٹیڈی کا گوجرانوالہ میں ستارہ بیگ ،ساجن عباس اور افتخار ٹھاکر سے مقابلہ
جمعہ 12 اکتوبر 2018 13:21
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صائمہ خان ،ارم چوہدری اور طارق ٹیڈی دیگر اداکاروں کے ساتھ گوجرانوالہ کے راکسی تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ویلکم صائمہ ‘‘میں پرفارم کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب کیپری تھیٹر جاری اسٹیج ڈرامہ ’’ جوڑی کمال دی ‘‘ میں افتخار ٹھاکر ، ساجن عباس اور ستارہ بیگ اداکاری کررہے ہیں ۔
اسٹیج کی دونوں بڑی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر صابر گاگا نے کہا کہ افتخار ٹھاکر اور ساجن عباس جیسے کامیڈین ملک کا سرمایہ ہیں اور یہ پورے پاکستان میں بڑے مقبول اداکار تصور کیے جاتے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارا اسٹیج ڈرامہ اپنے دلچسپ موضوع اور اداکاروں کی عمدہ پرفارمنس سے یادگار ثابت ہوگا۔جبکہ دوسری جانب صائمہ خان اور ارم چوہدری نے بھی اپنے رقص آئٹم کی تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pablo Schreiber
Rani Mukerji
Jake Gyllenhaal
Taylor Momsen
Anoushay Abbasi
Elizabeth Gillies
Naveen Waqar
Sasha Pieterse
Sarang Kazi
Rashid Mehmood
Richa Chadda
Whitney Cummings
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا