فنکاروں کیلئے مزید آرٹ گیلریز کھو لنے کی ضرورت ہے‘جیکی شروف

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:55

فنکاروں کیلئے  مزید آرٹ گیلریز کھو لنے کی ضرورت ہے‘جیکی شروف
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار جیکی شروف نے کہا ہے کہ ہمیں مزید آرٹ گیلریز کھو لنے کی ضرورت ہے۔اپنے ایک بیان میں نامور اداکار نے کہا ہے کہ ملک بھر میں فنکا روں کی حوصلہ افزائی اور تعریف کر نے کے لیے مزید آرٹ گیلر یز کھولنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

اس سے ہمیں ان فنکا روں کے آرٹ کام کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔

وقت اشاعت : 13/10/2018 - 20:55:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :