ْکلاسیقی موسیقی گہرا سمندر ہے ،
اسے سیکھنے کیلئے اس میں ڈوبنا پڑتا ہے ‘ استاد حامد علی خان آج کا نوجوان چاہتا ہے ایک ماہ میں مایہ ناز گلوکار بن جائوں ،اپنی ثقافت ،موسیقی کو پست پشت نہیں ڈالنا چاہیے
جمعہ 2 نومبر 2018 15:33
(جاری ہے)
ہمارے گھرانے میں آٹھ سے دس سال کی عمر میں اس کی تربیت شروع کردی جاتی ہے۔ اسی طرح میںنے بھی اپنے بیٹے کی اس عمر میں تربیت کا آغاز کردیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ میرے بیٹے کا بینڈ ہے لیکن جو میری خاندانی وراثت ہے وہ بھی سکھا رہا ہوں اور وہ اسے محنت سے سیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے آج کل جس طرح کا میوزک چل رہا ہے کچھ ادارے اسے زبردستی چلانے کی کوشش کر رہے ہیں میرے خیال میں ان لوگوں کو موسیقی کا کچھ علم ہی نہیں۔ اگر نئی موسیقی میں دم خم ہوتا ہوتا پرانے دور کے گائے ہوئے گانوں کو لے کر انہیں نئے انداز میں پیش کیا جاتا لیکن یہ لوگ موسیقی کو خراب کر رہے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zulqarnain Haider
Judy Greer
Katie Cassidy
Morena Baccarin
Anjum Shahzad
Sheheryar Munawar Siddiqui
Carrie Fisher
Catherine Oxenberg
Samina Peerzada
Chand Baral
Christine Taylor
Syed Jibran
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع