کرینہ کپور کا سوتیلی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم کی کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
منگل 20 نومبر 2018 16:45
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں بیبوکے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان سے جب ان کی سوتیلی بیٹی سارا علی خان کی ڈیبیو فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی سے متعلق پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ سارا کی فلم سپرہٹ ہوگی کیونکہ وہ ایک پیدائشی اداکارہ ہے۔
کرینہ سے جب دپیکا اوررنویرکے ولیمے میں شرکت سے متعلق پوچھا گیا تواداکارہ نے کہا کہ وہ ولیمے میں ضرور جائیں گی۔یاد رہے کہ سارا علی خان، اداکارسیف علی خان اوران کی پہلی بیوی امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں جب کہ کرینہ کپورسارا کی سوتیلی ماں ہیں۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kainaat Arora
Javed Akhtar
Hina Dilpazeer
Bridgette Wilson-Sampras
Shamoon Abbasi
Vanessa Hudgens
Nicole Kidman
Abida baig
Tom Cruise
Emmanuelle Béart
Ragini
Megan Fox
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی