بھنگڑا نائٹ ’’اک شام ناصربیراج تے لائبہ خان دے ناں‘‘ کل لاہورمیں ہوگی

جمعرات 22 نومبر 2018 12:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2018ء)پنجابی کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں کل 23نومبرکو بھنگڑا نائٹ’’اک شام ناصربیراج تے لائبہ خان دے ناں‘‘ کا اہتمام کیا جارہا ہے،جس میں شوبزسے وابستہ فنکاروں،تکنیک کاروں اورصحافیوں کی کثیرتعداد شرکت کرے گی۔
وقت اشاعت : 22/11/2018 - 12:31:21