نصیبولال ملی نغمہ’اے پاک وطن دی شان ،میرے فوجی شیرجوان‘ریکارڈکروائیں گی

ہفتہ 22 دسمبر 2018 12:56

نصیبولال ملی نغمہ’اے پاک وطن دی شان ،میرے فوجی شیرجوان‘ریکارڈکروائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2018ء)گلوکارہ نصیبولال ان دنوں شاعر اکرم خیال کا لکھا ہوا ملی نغمہ’’اے پاک وطن کی شان ،میرے فوجی شیرجوان‘‘کی تیاریوں میں مصروف ہیں،گلوکارہ نصیبولال مقامی اسٹوڈیومیں اس نغمے کی ریہرسل کررہی ہیں،بتایا گیا ہے کہ یہ ملی نغمہ کی جلدہی آڈیوریکارڈنگ مکمل کرکے اس کی ویڈیو پر کام شروع کردیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/12/2018 - 12:56:26

Rlated Stars :