ٹینا سنگھ اور شا ہد کپو ر فلم’’کبیر سنگھ‘‘میں ایک ساتھ دکھائی دیں گی

بدھ 26 دسمبر 2018 14:48

ٹینا سنگھ اور شا ہد کپو ر فلم’’کبیر سنگھ‘‘میں ایک ساتھ دکھائی دیں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2018ء) با لی وڈ اداکار ہ ٹینا سنگھ اداکار شا ہد کپو ر کے ساتھ فلم’’کبیر سنگھ‘‘میں دکھائی دیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق ’’کبیر سنگھ‘‘ تیلگو فلم’’ارجن ریڈی‘‘کا ریمیک ہے۔

(جاری ہے)

سندیپ وانگا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میںاداکار ہ ٹینا سنگھ اداکار شا ہد کپو ر مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔جبکہ اداکارہ ٹینا نے فلم کا حصہ بننے پر خو شی کا اظہا ر کیا ہے۔فلم آئندہ سا ل سینما گھروں میں نما ئش کے لئے پیش کیجائے گی۔

وقت اشاعت : 26/12/2018 - 14:48:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :