عالیہ بھٹ نے نئے سال کا جشن نیویارک میں منایا

منگل 1 جنوری 2019 14:49

عالیہ بھٹ نے نئے سال کا جشن نیویارک میں منایا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نئے سال کا جشن اداکار رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ نیویارک میں منایا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور ، ان کیوالد رشی کپور اور والدہ نیتو کپور ان دنوں نیویارک میں موجود ہیں اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ان کے ساتھ ان کی بیٹی ردھیما کپور ساہنی، ان کے شوہر بھرت اور بیٹی سمارا نے ایک ساتھ رات کا کھانا کھایا جبکہ اس موقع پر اداکارہ عالیہ بھٹ بھی موجود تھیں اور کپور فیملی کے ساتھ نئے سال کا جشن منایا۔

وقت اشاعت : 01/01/2019 - 14:49:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :