اداکارہ غزل شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک الفلاح تھیٹر میں کاٹا

مہمان خصوصی باؤاصغرعلی تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 14 فروری 2019 13:38

اداکارہ غزل شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک الفلاح تھیٹر میں کاٹا
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 فروری 2019ء) معروف ماڈل واداکارہ اور برکھا پروڈکشن کی سی ای اوغزل شاہ کی سالگرہ کا کیک ستاروں کے جھرمٹ میں کاٹا گیا۔

(جاری ہے)

سالگرہ کی تقریب گزشتہ روزالفلاح تھیٹرمیں منعقد ہوئی جس میں شوبزاورمیڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے خصوصی شرکت کی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پروڈیوسرورائٹروباؤپروڈکشن کے روح رواں باؤ اصغرعلی تھے،سالگرہ کی تقریب میں خشبوں،افرین خان ،سردار کمال،طارق ٹیڈی، سمرین ملک،مکھڑا جی،ذوالفقار،جانوبابا،نوری بٹ ،علی عابدی،گوشی رائے،سنی رحمان،مدثرناز،سہیل پٹاکا،ڈاکٹرمنورچاند،اقرا مقصودسمیت دیگر نے شرکت کی اور تحائف دئیے۔گلوکاروں اور فنکاروں کی سپرہٹ پرفارمنس نے غزل شاہ کی سالگرہ تقریب کویادگاربنا دیا۔

وقت اشاعت : 14/02/2019 - 13:38:58

Rlated Stars :