علی ظفر کی طرف سے میشا شفیع کیخلاف ہرجانہ کیس 15اپریل تک نمٹانے کا حکم
جمعہ 22 مارچ 2019 14:56
(جاری ہے)
علی ظفر کے وکیل رانا انتظار نے موقف اختیار کیا کہ ایک سال سے کیس زیر سماعت ہے،میشا شفیع مختلف طریقوں سے کیس کو التوا کا شکار کر رہی ہیں، عدالت کیس کا ایک ماہ میں فیصلہ کرے۔
ہراساں کرنے کے الزامات پر علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا دعوای دائر کر رکھا ہے جس میںکہا گیا ہے کہ میشا شفیع کے جھوٹے الزامات سے ساکھ کو نقصان پہنچا، عدالت میشا شفیع کو سو کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد کو 15 اپریل تک کیس نمٹانے کا حکم دے دیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bao asghar
Saba Qamar
Saira Peter
Sahir Lodhi
Ragini
sanjay mishra
Nadia Khan
Aijaz Aslam
Jorja Fox
Bethany Joy Lenz
Shantel VanSanten
Mehr Hassan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا