ندا چوہدری کی باؤ اصغر کوفنکاروں کیلئے ویب چینل لانچ کرنے پر مبارکباد

فنکاروں کو پرموٹ کرنے کیلئے اچھی کاوش ہے میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں،ندا چوہدری

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 26 مارچ 2019 16:10

ندا چوہدری کی باؤ اصغر کوفنکاروں کیلئے ویب چینل لانچ کرنے پر مبارکباد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مارچ2019ء) ندا چوہدری کی باؤ اصغر کو ویب چینل لانچ کرنے پر مبارکباد،تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسر و رائٹر اور باؤ پروڈکشن کے روح رواں باؤ اصغر علی نے حال ہی میں اپنی زیرادارت سوشل میڈیا پر فنکاروں کو مزید مرموٹ کرنے کیلئے 7رنگ ویب چینل لانچ کیا ہے جس پربہت سے فنکاروں کی طرف سے مبارکباد دی جاری ہے ،گزشتہ روز پاکستان کی خوبروو نامور اداکارہ ندا چوہدری نے شالیمار تھیٹر میں ایک ویڈیو پیغام جاری کروایاجس میں انہوں نے باؤاصغر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کی مزید پرموشن کیلئے یہ ایک اچھی کاوش ہے میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں یہ اچھے اچھے کام کرتے رہیں ،باؤ اصغر نے ہمیشہ فنکاروں کو پرموٹ کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔
وقت اشاعت : 26/03/2019 - 16:10:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :