گلوکارہ فریحہ پرویز اور گلوکار نعمان جاوید کے درمیان اختلافات میں شدت‘ دوستوں نے ختم کروانے کی کوششیں شروع کر دیں‘ ذرائع

منگل 6 نومبر 2012 11:43

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔6نومبر 2012ء) گلوکارہ فریحہ پرویز اور گلوکار نعمان جاوید کے درمیان اختلافات میں شدت‘ دوستوں نے اختلافات ختم کروانے کی کوششیں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کافی عرصہ سے گلوکارہ فریحہ پرویز اور گلوکار نعمان جاوید شوبز کے حلقوں میں اکٹھے دیکھے جا رہے تھے لیکن ہال ہی میں ان دونوں کے درمیان کسی وجہ سے اختلافات شروع ہوئے جو آج کل شدت اختیار کر چکے ہیں لیکن دونوں کے مشترکہ دوستوں نے اختلافات ختم کروانے کی کوششیں بھی شروع کر دی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/11/2012 - 11:43:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :