لوگ میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں :گلوکارعارف لوہار
منگل 16 اپریل 2024 22:57
(جاری ہے)
عارف لوہار نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اب لوگ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ساتھ اسٹیج پر بچوں ساتھ لاوں خاص طور پر سب سے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔
دوسری جانب، عارف لوہار کے مشہور بیٹے عالم لوہار نے والد کے ساتھ اسٹیج پر گانا گانے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاپا نے کبھی ہمیں اپنے ساتھ گانے کے لیے نہیں کہا بلکہ ہمیں صرف ان کے ساتھ کنسرٹس میں جانے کا شوق تھا کیونکہ ہم خود موسیقی کی طرف مائل تھے اور اسی لیے ہم ہمیشہ ان کے ساتھ جاتے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Omer
Dwayne Johnson
Arzo Khan
Sarah Jessica Parker
Neha kakkar
Syra Yousuf
Zhalay Sarhadi
Melissa Benoist
Tariq Aziz
Stephanie Beatriz
Linda Hamilton
Catherine Bell
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے