ظاہری خوبصورتی کی کبھی پروا نہیں کی، لوپیتا نیانگ او
جمعرات 25 اپریل 2019 13:43
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک میگزین کے لئے ’’بیوٹی آف دی ایئر‘‘ منتخب ہونے والی سیاہ فام لوپیتا نیانگ او نے میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میں ٹام بوائے تھی، میرے والدین نے کبھی صنفی قاعدوں پر زور نہیں دیا ، مجھے درختوں پر چڑھنا پسند تھا، باہر کھیلتی تھی، مجھے اپنی فیملی کے ساتھ مختلف شرارتیں کرنا اچھا لگتا تھا اور میں ابھی بھی یہ کام کرتی ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ خوبصورتی کے معیار کو چیلنج کرنے پر یقین رکھتی ہیں اور اس کا تمام کریڈٹ میرے والدین کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے مجھے بھرپور اعتماد دیا اور مجھے بڑا کیا۔Famous Showbiz Stars
Anwar Maqsood
Macaulay Culkin
Arshi Khan
Sajjad Kishwar
Vivek obroy
Lena Headey
Jameela Jamil
Babrik Shah
Karen Gillan
Peter Stormare
Uday Chopra
Raheem Shah
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ