کامیڈی فلم رانگ نمبر 2 کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز
فلم عید الفطر پر ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
جمعرات 23 مئی 2019 21:33
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے ہدایتکار یاسر نواز نے بتایا کہ لاہور، کراچی اور اسلام آبا د سمیت ملک کے مختلف شہروں میں واقع سینماگھروں میں عیدالفطر کی ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم سال 2015 میں ریلیز ہونے والیرانگ نمبرکا سیکوئل ہے اور یہ صرف کامیڈی نہیں بلکہ تھوڑی جذباتی بھی ہو گی، اس کی کاسٹ میں سمیع خان ،نیلم منیر ،جاوید شیخ ، محمود اسلم ، ثنا فخر، دانش نواز اور شفقت چیمہ شامل ہیں
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Daisy Shah
Bhumi Pednekar
paris jackson
Jeetendra
Ameer Shaukat Ali
raftaar
Shehnaz Sheikh
Erika Christensen
Tom Holland
Sakhawat Naz
Dylan O'Brien
Wentworth Miller
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی