صنم جنگ نے احسن خان کو بطور ساتھی میزبان ’’میٹھی چھری‘‘ قرار دے دیا

جمعرات 13 جون 2019 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے احسن خان کو بطور ساتھی میزبان ’’میٹھی چھری‘‘ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق صنم جنگ نے گزشتہ دنوں وسیم بادامی کے شو’‘’ہر لمحہ پرجوش‘‘ مین شرکت کی جسمیں وسیم بادامی نے بونسر رائونڈ میں صنم جنگ سے کچھ سوالات کئے جن میں ایک احسن خان کے ساتھ مارننگ شو کی میزبانی بارے تھا جس پر صنم جنگ نے کہا کہ احسن خان اور میں اچھے دوست ہیں لیکن وہ ساتھی میزبان کے طور اچھے نہیں بلکہ میٹھی چھری ہیں۔

وقت اشاعت : 13/06/2019 - 13:57:02

Rlated Stars :