اداکاری کو بطور کیریئر اپنانے کا کبھی بھی نہیں سوچا تھا، یمنیٰ زیدی
بدھ 19 جون 2019 14:19
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی زیدی نے ثمینہ پیرزادہ کے یوٹیوب چینل پر اپنے انٹرویو میں کہا کہ پہلے میں پورا سکرپٹ پڑھتی تھی لیکن اب تھوڑے تجربے کے بعد میں مرکزی کہانی سنتی ہوں اگر وہ مجھے اچھی لگے تو میں سکرپٹ کے ریڈنگ سیشن کے بعد پراجیکٹ سائن کرتی ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ اداکاری کو بطور کیریئر اپنانے کا کبھی بھی نہیں سوچا تھا اور نہ ہی ان کی فیملی میں کوئی بھی اس فیلڈ سے تعلق رکھتا ہے لیکن جب اداکاری کو بطور کیریئر اپنانے کا سوچا تو گھر والوں نے بہت ساتھ دیا ۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے ڈائری لکھنے کا شوق ہے اور کبھی کبھی شاعری بھی کرتی ہوں،8 ویں کلاس میں پہلی بار نظم لکھی تھی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Naseebo Lal
Denzel Washington
Matthias Schoenaerts
Madeeha Gauhar
Annie Khalid
Abdullah Kadwani
Ayyan Ali
Behroze Sabzwari
Reese Witherspoon
eman suleman
Rasheed Naz
Gippy grewal
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا