سوپ ڈرامہ ”افسر بے کار خاص“کی ریکارڈنگ 3اور4جنوری کو ہوگی

اتوار 23 دسمبر 2012 13:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔23دسمبر۔ 2012ء)سوپ ڈرامہ ”افسر بے کار خاص“کی ریکارڈنگ 3اور4جنوری کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ متعلقہ ڈرامہ کی ریکارڈ نگ ایک ماہ پہلے سے افتخار ٹھا کر کے حج پر جانے اور بعدازں ڈرامہ میں کام کر نیوالی ادکاری نادیہ افگن کی مصر وفیات کی وجہ سے رکی رہی ہے ‘افسر بے کار خاص “کے پر وڈیوسر ڈائر یکٹر آغا ذوالفقار خان ‘معاون شاہد چوہدری ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں اشرف خان ‘آغا عباس ‘نوازانجم ‘رشید علی اور دیگر شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 23/12/2012 - 13:45:32

Rlated Stars :