گلوکار امانت راہی کا نیو گیت’’رل کے شام منایے‘‘ ریلیز

بدھ 10 جولائی 2019 20:44

گلوکار امانت راہی کا نیو گیت’’رل کے شام منایے‘‘ ریلیز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2019ء) معروف گلوکار امانت راہی کا نیو گیت’’رل کے شام منایے‘‘ ریلیز کر دیا گیا،اس گیت کے شاعر اینڈ ویڈیو ڈائریکٹر بائو اصغر علی جبکہ اڈیٹنگ نزیر سلطانی نے کی ہے اس گیت میں ماڈلنگ بلا ڈانسر اور گلاب ناز نے کی ہے گیت کو گزشتہ روز سوشل میڈیا کے ست رنگ نیوز یو ٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جسے ریلیز ہوتے ہی بے حد عوامی مقبولت حاصل ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرع اپنے نیو گیت کی مقبولیت پر دلی خوشی ہے اور اپنے پرستاروں کا شکر گزار ہو جو میرے ہر گیت کو پسند کرتے ہیں ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب تک میرے پرستار مجھے سنتے رہے گے میں گاتا رہوں گا۔

وقت اشاعت : 10/07/2019 - 20:44:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :