عروہ حسین اور ماورا حسین کو ذہنی بیماری کے حوالے سے بیان دینے پر تنقید کا سامنا

جمعرات 8 اگست 2019 12:03

عروہ حسین اور ماورا حسین کو ذہنی بیماری کے حوالے سے بیان دینے پر تنقید کا سامنا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور ماورا حسین کو ذہنی بیماری کی وجہ خوراک کو قرار دینے والے بیان پر سوشل میڈیا پرتنقیدکا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

عروہ اور ماورا نے حال ہی میں مارننگ شو میں ذہنی بیماری اور ڈپریشن بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن اور ذہنی بیماریوں کی وجہ آج کل کی خوراک ہے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نی دونوں اداکارائوں کومشورہ دیا ہے کہ وہ کوئی بھی بیان دینے سے قبل اس بارے معلومات حاصل کریں۔

وقت اشاعت : 08/08/2019 - 12:03:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :