ذوالقرنین حیدرکی 25سال بعد گوجرانوالہ میں پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارمنس
طویل عرصے کے بعد گوجرانوالہ میں پرفارمنس اور پرستاروں کی پذیرائی پرذوالقرنین حیدر کی آنکھوں میںآنسو آ گئے
ہفتہ 17 اگست 2019 12:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر ٹی وی کی مصروفیات سے فراغت کے بعدان دنوں گوجرانوالہ میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ چل میرے پُت‘‘ میں پرفارم کررہے ہیں ۔
طویل عرصے کے بعد گوجرانوالہ میں پرفارمنس اور پرستاروں کی پذیرائی پرذوالقرنین حیدر کی آنکھوں سے خوشی سے آنسو چھلک پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے پرستار میرے اثاثہ ہیں اور مجھے اتنے سالوں بعد آمد پر یہاں جتنا پیار ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کر سکتا ۔ذوالقرنین حیدر نے آخری مرتبہ 1994ء میں گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کیا تھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ar rahman
Neeti Mohan
Frida Khanam
Shilpa Shetty
Sanjay Leela Bhansali
Sofía Vergara
Joanna Christie
Tuppence Middleton
Summer Glau
Jessica Chastain
rimsha khan
Kim Sharma
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ