سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

جمعرات 3 اکتوبر 2019 11:45

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2019ء)سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی ۔ ذوالقرنین حیدر نے اپنی رہائشگاہ پر اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی اور کیک کاٹا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شرکاء کی جانب سے انہیں تحائف دئیے گئے اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

وقت اشاعت : 03/10/2019 - 11:45:21

Rlated Stars :